سازمان بين المللى براى معجزه گرى در قرآن و سنت
اس کو اسکی بالی میں چھوڑ دو
ترجمہ:اے یوسف بڑے سچے؛ آپ ھم لوگوں کو اس خواب کا جواب یعنی تعبیر دیجئے کہ سات گائیں موٹی ھیں ان کو سات دبلی گائیں کھا گئیں اور سات بالیں سبز اور سات خشک بھی ھیں،
جنسی امراض اباحیت (کھلم کھلا بر ے کام کرنے) کی وباء
اور ارشاد ھے"زنا جس قوم میں عام ھوگا اس میں اموات کثرت سے ھوں گی "۔ مؤطآ مالک۔
سائنسی تحقیق:
گذشتہ دو صدیوں میں کائنات کے اسرار ورموز پر کام کرنے والے سائنسدانوں نے جدید سائنس میں اس بات کا انکشاف کیا ھے۔ کہ بہت بیکٹریا، فطریات اور وائرس ایسے ھیں، جو انسانوں میں صرف غیر فطری طریقے پر جنسی خواھشات پورا کرنے سے منتقل ھوتے ھیں مثلا عورتوں، مردوں کے غیر محدود تعلقات، مردوں، مردوں اور عورتوں، عورتوں کے جنسی تعلقات،اور جب اس طرح کےتعلقات کا دائرہ وسیع ھو گا،


