جن لوگوں نے ھماری آیتوں سے کفر کیا۔ انھیں ھم یقیناّ آگ میں ڈال دیں گے جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ھم انکے سوا اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رھیں یقیناّ اللہ تعالی غالب حکمت والا ھے۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔

 
   تم کو کیا ھوا کہ تم اللہ کی عظمت کے معتقد نھیں ھو اور پیدا کیا تم کو طرح طرح سے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔

 
 ارشاد ربانی ھے۔:"  كلا لئن لم ينته لنسفعن بالناصية.(15) ناصية كاذبة خاطئة(16)."(سورة العلق)

ترجمہ:- ایسا ھرگز نھیں کرنا چاھئیے اور اگر یہ شخص بازنہ آۓ گا تو ھم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسپٹیں گے (15)ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ھے (16)

سائنسی حقیقت:

انسان کا دماغ چار بنیادی لوب پر مشتمل ھوتاھے جو مندرجہ ذیل ھیں:

1-   سامنے کا لوب (Frontal lobe)

2-                       Occipital lobe

3-                     Temporal lobe

4-   parietal lobe                    

  ھر لوب کا ایک جداگانہ کردار ھوتا ھے ساتھ ھی ساتھ  سب ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ھیں اور سامنے کا لوب جاندار کے اندر دوسرے لوب سے ممتاز ھوتا ھے ، چونکہ سلوک اور کلام کےذمہ دار مقامات تشریحی اور عملی لحاظ سے واضح اور ترقی یافتہ ھوتےھیں ۔ اور اس کے اندر چند عصبی مراکز ھوتے ھیں۔ جوجگہ اور عمل کےلحاظ سے مختلف ھوتے ھیں

مزید پڑھیے۔۔۔

 
  نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : کہ"کوئی مرض ایسا نھیں ھے جس کی دوا کلونجی میں نہ ھو سواۓ موت کے"

مزید پڑھیے۔۔۔

 
Coccyx or Primitive Streak حضرت ابوھریرة   ـ رضی اللہ عنہ ـ سے مروی ھےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا "انسان کے پورے بدن کو مٹی کھا جاۓ گی سواۓ پریمیٹیو اسٹریک کے کہ اسی سے وہ پیدا ھوا ھے اور اسی میں وہ مل جاۓ گا۔"

سائنسی حقیقت:

  پریمیٹیو اسٹریک علم بینات کی روشنی میں:

جدید علم جینات نے اس بات کی تصدیق کردی ھے، کہ عجب الذنب وھی پریمیٹیو اسٹریک ھے، جو جنین کے تمام مراحل خاص طور سے عصبی نظام کے ظاھرھونے کے بعد بنتی ھے، پھر یہ اسٹریک ختم ھو جاتی ھے اور صرف اس کا آمر باقی رہ جاتا ھے۔ جس کو عصعصی ھڈی (عجب الذنب) کہتے ھیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

 
ی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ھے: "جب تمھیں کسی سر زمین میں طاعون کا علم ھو تو اس میں نہ داخل ھو۔  اور جب کسی ایسی زمین میں طاعون پھیل جاۓ جہاں تم پہلے سے موجود ھو تو اس سے مت نکلو" بخاری ومسلم۔ اور ارشاد نبوی ھے:" طاعون سے بھاگنے والا ایسا ھی ھے جیسے کوئی شخص لشکر کے ڈر سے بھاگے، اور جو اس پر صبر کرے اس کے لئےایک شہید کے برابر اجر ھے"

مزید پڑھیے۔۔۔

 
 نبی اکرم صلى الله عليه وسلم  نے ارشاد فرمایا " مؤمنين كى مثال آپس ميں محبت، رحم وكرم  اور لطف وھمدردى ميں ایک جسم كى طرح  ھے، كہ جب اس جسم كے كسى عضو ميں كوئى تكليف  ھوتی ھے تو پورا  جسم  اس کی وجہ سے  بخار  اور بےخوابی كى بے چینی محسوس كرتا  ھے"

مزید پڑھیے۔۔۔

 
   نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ھے "جب بھی کسی قوم کے اندر فحش کاموں کا ظھور ھوگا اور وہ اس کوکھلم کرنے لگیں، تو نتیجہّ ان میں طاعون اور ایسے امراض عام ھوں گے جو ان سے پہلے لوگوں میں نہ تھے"

  اور ارشاد ھے"زنا جس قوم میں عام ھوگا اس میں اموات کثرت سے ھوں گی "۔  مؤطآ مالک۔

مزید پڑھیے۔۔۔